فتوا فارم کے لئے درخواست

غلط کیپچا
×

بھیجا اور جواب دیا جائے گا

×

افسوس، آپ فی دن ایک فتوی بھی نہیں بھیج سکتے.

روزه اور رمضان / نفاس میں خون تو منقطع ہو گیا ہے لیکن زردی اور مٹیالہ پن باقی ہے، تو اس کا کیا حکم ہے؟

نفاس میں خون تو منقطع ہو گیا ہے لیکن زردی اور مٹیالہ پن باقی ہے، تو اس کا کیا حکم ہے؟

تاریخ شائع کریں : 2017-04-20 | مناظر : 949
- Aa +

میری بیوی کا بچے کی ولادت کے بیس دن بعد نفاس کاخون تو بند ہو گیا ہے، لیکن ابھی تک زردی اور مٹیالہ پن برقرار ہے تو کیا اس پر روزہ ہے؟

في النفاس.. انقطع الدم وبقيت الصفرة والكدرة فما الحكم؟

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

بتوفیقِ الہٰی آپ کے سوال کا جواب درج ذیل ہے:

اگر یہ زردی اور مٹیالہ پن نفاس کے ساتھ ہی متصلاََ نکنے لگا ہے تو اس کا بھی نفاس والا حکم ہی ہے، نہ اس پر روزہ ہے اور نہ ہی نماز جب تک یہ منقطع نہ ہو جائے، واللہ اعلم۔

آپ کا بھائی/

خالد المصلح

26/09/1424هـ

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں