×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

خدا کی سلام، رحمت اور برکتیں.

پیارے اراکین! آج فتوے حاصل کرنے کے قورم مکمل ہو چکا ہے.

کل، خدا تعجب، 6 بجے، نئے فتوے موصول ہوں گے.

آپ فاٹاوا سیکشن تلاش کرسکتے ہیں جو آپ جواب دینا چاہتے ہیں یا براہ راست رابطہ کریں

شیخ ڈاکٹر خالد الاسلام پر اس نمبر پر 00966505147004

10 بجے سے 1 بجے

خدا آپ کو برکت دیتا ہے

فتاوی جات / روزه اور رمضان / دانتوں کو سن کرے والے ٹیکے ،انسولین والے ٹیکے اور انہیلر سے روزہ ٹوٹتا ہے یا نہیں؟

اس پیراگراف کا اشتراک کریں WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

مناظر:2805
- Aa +

رمضان میں دن کے وقت میں دانتوں کے ڈاکٹر کے پاس گیا تو اس نے مجھے دانتوں کے نیچے سن کرنے والا انجیکشن لگایا اور میرے دانتوں کی صفائی کرنے لگا تو کیا اس انجیکشن سے میرا روزہ ٹوٹ گیا یا نہیں؟ اور یہ کہ مغرب کے وقت سے پہلے شوگر کے مریض انسولین کا انجیکشن لگا سکتے ہیں؟ اور رمضان میں ضرورت کے وقت انہیلر کے استعمال کا کیا حکم ہے؟

إبرة بنج الأسنان وإبرة الأنسولين وبخاخ الربو هل تفطر

جواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

بتوفیقِ الہٰی آپ کے سوال کا جواب درج ذیل ہے:

علماء کے اصح قول کے مطابق انہیلر،نشے کے انجیکشن اور انسولین والے انجیکشن سے روزہ نہیں ٹوٹتا، چاہے مجبوری ہو یا نہیں کیونکہ نہ تو یہ کھانے میں آتے ہیں اور نہ ہی پینے میں اور نہ ہی کھانے پینے کا معنی میں، لہذا ان سے روزہ ٹوٹنے کی کوئی وجہ نہیں پائی جا رہی، واللہ اعلم۔

آپ کا بھائی/

خالد المصلح

11/09/1424هـ


ملاحظہ شدہ موضوعات

1.

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں