فتوا فارم کے لئے درخواست

غلط کیپچا
×

بھیجا اور جواب دیا جائے گا

×

افسوس، آپ فی دن ایک فتوی بھی نہیں بھیج سکتے.

روزه اور رمضان / حائضہ عورت کے قضاء روزوں کا حکم

حائضہ عورت کے قضاء روزوں کا حکم

تاریخ شائع کریں : 2017-04-20 | مناظر : 1795
- Aa +

میری عمر گیارہ سال ہے اور مجھے ماہواری رمضان کی ابتداء میں ہی آگئی اور میں نے لا علمی کی وجہ سے اس مہینے کے روزے نہیں رکھے اور نہ ہی اپنے گھر والوں کو بتایا، اور اب میرے بچے بھی ہیں ایک بیٹا کچھ مہینے کا ہے جس کو میں دودھ پلاتی ہوں، تو کیا میں اب اس مہینے کی قضاء کروں ؟

جزاکم اللہ مسألة في قضاء الحائض للصيام

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

بتوفیقِ الہٰی آپ کے سوال کا جواب درج ذیل ہے:

جی ہاں، اگلے رمضان کے آنے سے پہلے اس مہینے کی قضاء واجب ہے لیکن آپ پر یہ واجب نہیں کہ پے در پے روزے رکھیں ، ممکن ہے کہ ایک روزہ رکھیں اور ایک چھوڑ دیں یا ایک روزہ رکھ کر دو روزے چھوڑ دیں یا اس سے بھی زیادہ یہاں تک کہ مہینے پورا ہو جائے، واللہ اعلم

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں