فتوا فارم کے لئے درخواست

غلط کیپچا
×

بھیجا اور جواب دیا جائے گا

×

افسوس، آپ فی دن ایک فتوی بھی نہیں بھیج سکتے.

احکام میت / میت پر قرآن پڑھنے کا حکم

میت پر قرآن پڑھنے کا حکم

تاریخ شائع کریں : 2017-05-16 | مناظر : 1062
FR
- Aa +

میں یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ میت کے چلے جانے کے ایک سال بعد اس پر قرآن پڑھنے کا کیا حکم ہے کیا یہ دینی اعتبار سے جائز ہے یا نہیں؟

حكم قراءة القرآن على الميت

شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہیں۔

اگر آپ کی مراد پڑھ کر ثواب ہدیہ کرنا ہے تو یہ جائز ہے لیکن ایک سال یا کسی اور وقت کی تعیین نہیں کی جائے گی، اور افضل یہ ہے کہ میت کیلئے دعا کی جائے۔ اور اگر آپ کی مراد یہ ہے کہ میت کی قبر پر بیٹھ کر تلاوت کی جائے تو یہ مشروع نہیں ہے بلکہ یہ بدعت ہے۔

آپ کا بھائی/

خالد المصلح

20/10/1424هـ

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں