فتوا فارم کے لئے درخواست

غلط کیپچا
×

بھیجا اور جواب دیا جائے گا

×

افسوس، آپ فی دن ایک فتوی بھی نہیں بھیج سکتے.

​زکوٰۃ / میں اس زمین کو دس سال بعد فروخت کروں گا

میں اس زمین کو دس سال بعد فروخت کروں گا

تاریخ شائع کریں : 2017-05-19 | مناظر : 1078
- Aa +

میں نے 13000 ریال پر ایک زمین خریدی تاکہ اس پر سرمایہ کاری کے لئے ایک گسٹ ہاوس کی تعمیرکاری کرسکوں ، اور دوسری زمین میں نے 75000 ریال پر خریدی تاکہ اسے دس سال بعد فروخت کر سکوں ، اور بیچنے کے بعد اس کی قیمت سے پہلی زمین کی تعمیر کاری کروں ، اور یہ جو دوسری زمین ہے تو اس وقت میری اس کے بیچنے کی کوئی نیت نہیں ہے ، اور میں نے اب تک اس کو تجارت کے لئے بھی نہیں پیش کی ، کیا پہلی اور دوسری ان دونوں زمینوں میں زکوٰۃ واجب ہے ؟

شکریہ سأبيعها بعد عشر سنوات

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

ان دونوں زمینوں میں زکوٰۃ واجب نہیں ہے ، اس لئے کہ یہ دونوں تجارتی سامان میں سے نہیں ہیں

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں