فتوا فارم کے لئے درخواست

غلط کیپچا
×

بھیجا اور جواب دیا جائے گا

×

افسوس، آپ فی دن ایک فتوی بھی نہیں بھیج سکتے.

​زکوٰۃ / تجارتی بازاروں کی زکوٰۃ کا حساب

تجارتی بازاروں کی زکوٰۃ کا حساب

تاریخ شائع کریں : 2017-05-19 | مناظر : 988
- Aa +

سال کے آخر میں تجارتی مرکزی منصوبہ کے لئے سُپر مارکیٹ میں زکوٰۃ کا حساب کیسے پورا ہوگا؟ یہ بات ضرور پیشِ نظر رہے کہ اس منصوبہ کے لئے سال کا حساب ہجری سال کے اعتبار سے ہے ، اسکی وضاحت کا طلبگار ہوں

حساب زكاة الأسواق التجارية

جس دن زکوٰۃ نکالنی ہو تو اس جگہ کے خریدنے کے ریٹ کو شمار کرو، اگر اس جگہ قیمت چالیس ہزار دینار بنتے ہوں تو اس کی زکوٰۃ عشر میں سے چوتھائی حصہ ہوگا، یعنی چالیس روپے میں ایک روپے ، جو سو فیصد میں ڈھائی فیصد بنتے ہیں ، اس طرح اس کی زکوٰۃ ایک ہزار ریال ہوئے

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں