فتوا فارم کے لئے درخواست

غلط کیپچا
×

بھیجا اور جواب دیا جائے گا

×

افسوس، آپ فی دن ایک فتوی بھی نہیں بھیج سکتے.

لباس اور زینت / بال کلر کرنے کا حکم

بال کلر کرنے کا حکم

تاریخ شائع کریں : 2017-05-20 | مناظر : 964
- Aa +

جناب مآب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بال کلر کرنے کا کیا حکم ہے؟ اور اس کے ساتھ وضو اور نماز کا کیا حکم ہے؟

صبغ الشعر

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔

اصل کے اعتبارسے بال کلر کرنا جائز ہے لیکن ایسے کلر سے منع کیا گیا ہے جن کلرز سے شہرت بن جائے، باقی رہا اس کے ساتھ نماز پڑھنے کا سوال تو اس کے ساتھ نماز کا کوئی تعلق نہیں ، الا یہ کہ وہ کلر بالوں کے ساتھ ایسا چپکا ہو جس کی وجہ سے اس تک پانی نہ پہنچتا ہو تو اس وقت اس کلر کو دھونا چاہئے تاکہ طہارت حاصل ہو ۔ باقی اللہ بہتر جانتا ہے ۔

آپ کا بھائی/

أ.د/ خالد المصلح

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں