فتوا فارم کے لئے درخواست

غلط کیپچا
×

بھیجا اور جواب دیا جائے گا

×

افسوس، آپ فی دن ایک فتوی بھی نہیں بھیج سکتے.

لباس اور زینت / جس گھڑی پر لفظ ’’عیسائی‘‘ لکھا ہو اس کو پہننے کا حکم

جس گھڑی پر لفظ ’’عیسائی‘‘ لکھا ہو اس کو پہننے کا حکم

تاریخ شائع کریں : 2017-05-20 | مناظر : 1118
- Aa +

ایسی گھڑی کو پہننے کا کیا حکم ہے جس کے اوپر انگریزی میں چھوٹی لکھائی میں لکھا ہو ’’عیسائی‘‘ اور اس کا مطلب کیا ہے؟

لبس الساعة وعليها كلمة نصراني

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

 بتوفیق الٰہی آپ کے سوال کا جواب پیشِ خدمت ہے:

واجب تو یہی ہے کہ اس طرح کی گھڑی نہ خریدی جائے اور اگر خریدتے وقت اسے یہ لکھائی نظر نہیں آئی تھی اور بعد میں نظر آئی تو اس لکھائی کو ناخن وغیرہ سے یا کسی طرح بھی مٹا دے

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں