فتوا فارم کے لئے درخواست

غلط کیپچا
×

بھیجا اور جواب دیا جائے گا

×

افسوس، آپ فی دن ایک فتوی بھی نہیں بھیج سکتے.

شریعت اور سیاست / میری بیوی گھر میں شراب پیتی ہے

میری بیوی گھر میں شراب پیتی ہے

تاریخ شائع کریں : 2017-05-20 | مناظر : 994
- Aa +

جو شخص اپنی عیسائی بیوی کو یہ اجازت دے کہ وہ گھر میں شراب لے کر داخل ہو تو اس کا کیا حکم ہے ، جبکہ سوال کرنے والا شخص خود مسلمان ہے اور برطانیہ میں رہائش پذیر ہے؟

زوجتي تشرب الخمر في بيتي

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

 بتوفیقِ الٰہی آپ کے سوال کا جواب پیشِ خدمت ہے:

اس کے لئے یہ جائزنہیں ہے کہ اس طرح کھلے عام اپنے گھر میں اس کو شراب نوشی کی اجازت دے ، لیکن اگر اس نے اپنے خاوند کی غیر موجودگی میں اپنے گھر والوں کے ساتھ پیا تو اس معاملہ میں خاوند پر کوئی گناہ نہیں ہوگا اسلئے کہ شراب ان لوگوں کے ہاں حلال ہے ۔

آپ کا بھائی/

خالد المصلح

متعلقہ موضوعات

آپ چاہیں گے

ملاحظہ شدہ موضوعات

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں