فتوا فارم کے لئے درخواست

غلط کیپچا
×

بھیجا اور جواب دیا جائے گا

×

افسوس، آپ فی دن ایک فتوی بھی نہیں بھیج سکتے.

​​قربانی کے مسائل / قربانی کے جانور کی قیمت کو صدقہ کرنا

قربانی کے جانور کی قیمت کو صدقہ کرنا

تاریخ شائع کریں : 2017-05-20 | مناظر : 1924
- Aa +

ہم بعض مغربی ممالک میں ہوتے ہیں جہاں ہم قربانی نہیں کرسکتے کیا ہمارے لئے یہ جائز ہے کہ اس قربانی کے جانور کی قیمت صدقہ کرکے صدقہ وصول کرنے والے ادارہ کو دے دیں؟

التصدق بثمن الأضحية

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

 بتوفیقِ الٰہی آپ کے سوال کا جواب پیشِ خدمت ہے:

اگر آپ وہاں قربانی نہیں کرسکتے تو اس قربانی کے جانور کا مال بھیج کر کسی مسلمان ملک میں قربانی کر لیں اس لئے کہ یہ اس کے مال صدقہ کرنے سے زیادہ افضل ہے ۔

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں