×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

خدا کی سلام، رحمت اور برکتیں.

پیارے اراکین! آج فتوے حاصل کرنے کے قورم مکمل ہو چکا ہے.

کل، خدا تعجب، 6 بجے، نئے فتوے موصول ہوں گے.

آپ فاٹاوا سیکشن تلاش کرسکتے ہیں جو آپ جواب دینا چاہتے ہیں یا براہ راست رابطہ کریں

شیخ ڈاکٹر خالد الاسلام پر اس نمبر پر 00966505147004

10 بجے سے 1 بجے

خدا آپ کو برکت دیتا ہے

فتاوی جات / ​​قربانی کے مسائل / قربانی میں شرکت کا حکم

اس پیراگراف کا اشتراک کریں WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

مناظر:2710
- Aa +

کیا ایک قربانی کے جانور میں شرکت جائز ہے مثلا ایک بکری وغیرہ میں ؟ اس لئے کہ بیرون ممالک میں ہم پر قربانی کے جانور کو خریدنے کے لئے کوپن تقسیم کئے جاتے ہیں ، اور ایک کوپن کی قیمت ڈھائی سو ریال بنتے ہیں ، تو کیا بہنوں سے مال جمع کرنا جائز ہے ؟ اور یہ اجر کسے ملے گا؟

الاشتراك في الأضحية

جواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

 بتوفیقِ الٰہی آپ کے سوال کا جواب پیشِ خدمت ہے:

اگر یہ سارے خریدار ایک ہی گھرانے سے ہوں تو پھر اس میں کوئی مضائقہ نہیں ، اور اس طرح اجر وثواب ان سب کو ملے گا ، اور اگر سب مختلف گھرانوں سے ہوں تو پھر کسی کی قربانی بھی قبول نہیں ہوگی ، اس لئے کہ بکریوں میں مختلف گھرانوں سے شرکت نہیں ہوتی


ملاحظہ شدہ موضوعات

1.

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں