فتوا فارم کے لئے درخواست

غلط کیپچا
×

بھیجا اور جواب دیا جائے گا

×

افسوس، آپ فی دن ایک فتوی بھی نہیں بھیج سکتے.

البيوع / اس نے میرا ڈیوائس خراب کر دیا ہے ، کیا اس کے ذمہ میرا حق باقی رہتا ہے؟

اس نے میرا ڈیوائس خراب کر دیا ہے ، کیا اس کے ذمہ میرا حق باقی رہتا ہے؟

تاریخ شائع کریں : 2017-06-30 | مناظر : 1116
- Aa +

اگر کوئی بغیر قصد وارادہ کے میرا ڈیوائس خراب کردے بایں طور کہ اس کے ہاتھ سے چھوٹ کرٹوٹ جائے یا کسی اونچی بلڈنگ سے گر جائے اور مجھ سے کہے کہ میں نے اسے نہیں دیکھا تھا لیکن مجھے ایسا محسوس ہوا کہ ایسا یا تو جلد بازی کی وجہ سے اس سے ہوا یا پھر بے پرواہی اور لا ابالی پن کی وجہ سے ، چونکہ یہ ڈیوائس بے حد مہنگا ہے اور یہ اب درست ہونے کے بھی قابل نہیں ہے تو کیا اس کے ذمہ میرا حق باقی رہتا ہے؟

أفسد جهازي فهل لي حق عنده؟

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

اگر اس ڈیوائس کے ہلاک ہونے میں اس شخص کی تفریط یا تعدی شامل ہو تو پھر اس پر اس ڈیوائس کا ہرجانہ بھرنا واجب ہے، تفریط سے مراد مال کی حفاظت نہ کرنا ہے اور تعدی مال میں ناجائز فعل کا نام ہے۔

آپ کا بھائی/

خالد المصلح

10/02/1425هـ

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں