فتوا فارم کے لئے درخواست

غلط کیپچا
×

بھیجا اور جواب دیا جائے گا

×

افسوس، آپ فی دن ایک فتوی بھی نہیں بھیج سکتے.

طھارت / ہاتھ اور سر میں مہندی لگانے کے ساتھ وضوکرنا

ہاتھ اور سر میں مہندی لگانے کے ساتھ وضوکرنا

تاریخ شائع کریں : 2016-11-21 04:18 PM | مناظر : 784
- Aa +

سوال

ہاتھوں اورسر میں مہندی لگاکر وضو کرنے کا کیا حکم ہے؟

الوضوء مع وجود الحناء فی الید والرأس

جواب

اللہ تعالیٰ کی توفیق سے ہم آپ کے سوال کا جواب یہ دیتے ہیں کہ اس پر واجب ہے کہ وہ ہاتھوں پر لگی مہندی کو دھو ڈالے کیونکہ اس سے جلد کو پانی نہیں پہنچتا، اور سر کے بارے میں تو بہت آسان ہے کہ وہ مسح کرے اس لفافے یا کپڑے پر جو سر پر لگاہے یامہندی کے اوپر ہی مسح کرے اور ہاتھوں کو لگی مہندی کو دھوڈالنا واجب ہے ۔

اور جس نے اس فعل کو بہت مرتبہ کیا ہے لیکن مسئلہ کا پتہ نہیں تھاتو ا س پر کوئی قضاء یا کفارہ نہیں ہے لیکن وہ آئندہ اس کا خیال رکھے۔

 

ملاحظہ شدہ موضوعات

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں