فتوا فارم کے لئے درخواست

غلط کیپچا
×

بھیجا اور جواب دیا جائے گا

×

افسوس، آپ فی دن ایک فتوی بھی نہیں بھیج سکتے.

طھارت / رضاعت کے دوران نکلنے والے خون کا حکم

رضاعت کے دوران نکلنے والے خون کا حکم

تاریخ شائع کریں : 2016-11-28 11:22 AM | مناظر : 949
- Aa +

سوال

میں یہ جانناچاہتی ہوں کہ کیا اثنائے رضاعت بھی خون نکلتاہے اور کیا وہ طاہر ہوتا ہے یا نجس؟لیکن یہ بات مدِّ نظر رہے کہ میں روزہ بھی رکھتی ہوں اور نماز بھی پڑھتی ہوں لیکن مجھے کچھ بھی نہیں پتا کہ میں ٹھیک ہوں یا غلط؟

حكم الدم الذي يخرج وقت الرضاعة

جواب

امابعد

بعض عورتوں کے نزدیک رضاعت خروجِ دم سے مانع ہوتاہے لیکن اگر عورت حالتِ رضاعت میں خون دیکھے تو وہ بالاتفاق حیض کا خون ہوتاہے جو نماز ور وزہ سے مانع ہوتاہے اس لئے کہ وہ نجس ہوتا ہے ۔ واللہ أعلم۔

آپ کا بھائی

خالد بن عبد الله المصلح

14/09/1424هـ

ملاحظہ شدہ موضوعات

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں