فتوا فارم کے لئے درخواست

غلط کیپچا
×

بھیجا اور جواب دیا جائے گا

×

افسوس، آپ فی دن ایک فتوی بھی نہیں بھیج سکتے.

نماز / فرض نماز کے قیام کے وقت نفل نماز سے کیسے نکلوں؟

فرض نماز کے قیام کے وقت نفل نماز سے کیسے نکلوں؟

تاریخ شائع کریں : 2017-01-08 06:46 PM | مناظر : 686
- Aa +

سوال

اگر فرض نماز کھڑی ہو تو کس طرح نفل نماز سے نکلوں ؟

كيف أخرج من النافلة عند إقامة الفرض؟

جواب

اما بعد۔۔۔

اللہ کی توفیق سے ہم آپ کے سوال کا جواب یہ دیتے ہیں:

ظاہر تو یہی ہے کہ نماز کو توڑنے کی نیت سے نماز سے نکلاجائے اور سلام پھیرنے کی ضرورت نہیں ہے اس لئے کہ سلام تو نماز کے آخر میں ہوتاہے اور یہ نماز کی انتہاء نہیں ہے بلکہ نماز کو توڑنا ہے اور ایسے میں سلام کو نہیں پھیرا جاتا ۔واللہ أعلم۔

آپ کا بھائی

خالد بن عبد الله المصلح

18/12/1424هـ

ملاحظہ شدہ موضوعات

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں