×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

خدا کی سلام، رحمت اور برکتیں.

پیارے اراکین! آج فتوے حاصل کرنے کے قورم مکمل ہو چکا ہے.

کل، خدا تعجب، 6 بجے، نئے فتوے موصول ہوں گے.

آپ فاٹاوا سیکشن تلاش کرسکتے ہیں جو آپ جواب دینا چاہتے ہیں یا براہ راست رابطہ کریں

شیخ ڈاکٹر خالد الاسلام پر اس نمبر پر 00966505147004

10 بجے سے 1 بجے

خدا آپ کو برکت دیتا ہے

فتاوی جات / الحديث / کل بیمینک) والی حدیث کی صحت کیا ہے؟)

اس پیراگراف کا اشتراک کریں WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

مناظر:2550
- Aa +

سوال

آپﷺ نے جس آدمی کو دائیں ہاتھ سے کھانے کا حکم ارشاد فرمایا تھا اور اس نے جب کہا کہ میں دائیں ہاتھ سے نہیں کھا سکتا اور آپﷺ نے اس بائیں ہاتھ سے کھانے والے کو بد دعا دیتے ہوئے فرمایا کہ تم واقعی نہ کھا سکو۔ اس حدیث کی صحت کیا ہے؟

ما صحة حديث كل بيمينك

جواب

حامداََ و مصلیاََ۔۔۔

اما بعد۔۔۔

اس حدیث کو امام مسلمؒ نے اپنی کتاب میں حضرت سلمہ بن اکوعؓ سے ان الفاظ میں روایت کی ہے کہ:  ’’ایک آدمی آپکے پاس بیٹھ کر بائیں ہاتھ سے کھا رہا تھا تو آپنے اس سے فرمایا کہ اپنے دائیں ہاتھ سے کھاؤ، اس نے کہا میں ایسا نہیں کر سکتا، آپنے ارشاد فرمایا ، تم واقعی ایسا نہ کر پاؤ، اس آدمی کو ایسا کرنے سے سوائے تکبر کے کسی چیز نے نہیں روکا، راوی حدیث کہتا ہے کہ وہ آدمی پھر اپنا ہاتھ منہ تک اٹھا نہیں سکا‘‘۔ واللّہ أعلم۔


ملاحظہ شدہ موضوعات

1.
×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں