فتوا فارم کے لئے درخواست

غلط کیپچا
×

بھیجا اور جواب دیا جائے گا

×

افسوس، آپ فی دن ایک فتوی بھی نہیں بھیج سکتے.

روزه اور رمضان / کے لائحہ عمل کا حکم رمضان میں ٹیسٹ ٹیوب بچے

کے لائحہ عمل کا حکم رمضان میں ٹیسٹ ٹیوب بچے

تاریخ شائع کریں : 2017-03-28 04:17 PM | مناظر : 463
- Aa +

سوال

ہے؟ کے لائحہ عمل کا کیا حکم رمضان میں ٹیسٹ ٹیوب بچے

إجراء عملية أطفال الأنابيب في رمضان

جواب

حامداََ و مصلیاََ۔۔۔

اما بعد۔۔۔

اللہ کیتوفیق سے ہم آپ کے سوال کے جواب میں کہتے ہیں:

جو بہن بھی اس لائحہ عمل سے گزرنا چاہتی ہے میں اسے یہ کہوں گا کہ اسے رمضان کے بعد تک مؤخر کر دے کیونکہ اس کیلئے وسعت کا پورا امکان ہے پھر مزید یہ کہ ٹیسٹ ٹیوب کے مسألہ میں اس بات کو خاص طور پر ملحوظ رکھا جائے کہ نسب کا اختلاط نہ ہو ؛ اور یہ تحقیق کرنا بہت ضروری ہے کیونکہ یہ اختلاط نسب بالکل جائز نہیں اگر چہ ٹیسٹ ٹیوب کا جواز ہے، لہذا بنیادی شرط یہ ہے کہ سو فیصد یہ بات تحقیقاََ معلوم ہو کہ نسب کا اختلاط مکمل طور پر نہیں ہے ۔ اس بات کی تحقیق ۹۹یا ۹۹۹۹فیصد بھی نہیں بلکہ سو فیصد ہونی چاہئیے کہ یہ سارا لائحہ عمل عورت کے اپنے شوہر کی منی سے ہو نہ کے کسی دوسرے کی

ملاحظہ شدہ موضوعات

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں