×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

خدا کی سلام، رحمت اور برکتیں.

پیارے اراکین! آج فتوے حاصل کرنے کے قورم مکمل ہو چکا ہے.

کل، خدا تعجب، 6 بجے، نئے فتوے موصول ہوں گے.

آپ فاٹاوا سیکشن تلاش کرسکتے ہیں جو آپ جواب دینا چاہتے ہیں یا براہ راست رابطہ کریں

شیخ ڈاکٹر خالد الاسلام پر اس نمبر پر 00966505147004

10 بجے سے 1 بجے

خدا آپ کو برکت دیتا ہے

فتاوی جات / روزه اور رمضان / روزہ پر لعاب نگلنے کا اثر

اس پیراگراف کا اشتراک کریں WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

مناظر:1471
- Aa +

سوال

کیا روزہ پر لعاب کا نگلنا اثر انداز ہوتا ہے؟

هل يؤثر بلع الريق على الصوم؟

جواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

بتوفیق الٰہی آپ کے سوال کا جواب درج ذیل ہے:

لعاب کا نگلنا روزہ پر بالکل بھی اثر انداز نہیں ہوتا، اور لعاب کو منہ میں جمع کرکے نگلنے کے بارے میں اہلِ علم سے جو کراہت وارد ہوئی ہے تو وہ صرف اس وجہ سے ہے کہ اس میں بعض لوگوں کے نزدیک انسان پر اس کے روزہ میں منہ خشک کرنے کا وسوسہ کا داخل کرنا ہے، لیکن اس میں اس کے روزہ پر اثر پڑنے والی کوئی بات نہیں، اور یہ ممکن ہی نہیں کہ انسان لعاب کو پھیر کر نکالنے کے لئے روکے رکھے اس لئے کہ اس میں ایک گونہ مشقت ہے اور شریعت نے اس مشقت کا ہمیں مکلف نہیں بنایا، اور اگر لعاب کا نگلنا روزہ کی صحت پر اثر انداز ہوتا اور اس سے روزہ ٹوٹتا تو پیغمبرِخدااس کی ضرور وضاحت فرماتے لہٰذا اس کی طر ف زیادہ توجہ نہیں دینی چاہئے اورنہ ہی اس پر توقف کرنا چاہئے اور ایسے تمام امور جو انسان کو الجھائے رکھے ان کو چھوڑنا ہی بہتر ہے


ملاحظہ شدہ موضوعات

1.
×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں