×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

خدا کی سلام، رحمت اور برکتیں.

پیارے اراکین! آج فتوے حاصل کرنے کے قورم مکمل ہو چکا ہے.

کل، خدا تعجب، 6 بجے، نئے فتوے موصول ہوں گے.

آپ فاٹاوا سیکشن تلاش کرسکتے ہیں جو آپ جواب دینا چاہتے ہیں یا براہ راست رابطہ کریں

شیخ ڈاکٹر خالد الاسلام پر اس نمبر پر 00966505147004

10 بجے سے 1 بجے

خدا آپ کو برکت دیتا ہے

فتاوی جات / روزه اور رمضان / کیا مذی کے نکلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

اس پیراگراف کا اشتراک کریں WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

مناظر:2251
- Aa +

سوال

کیا مذی کے نکلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

هل نزول المذي يفسد الصوم؟

جواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

اللہ کیتوفیق سے ہم آپ کے سوال کے جواب میں کہتے ہیں:

سب سے پہلے تو یہ کہ مذی ہوتی کیا ہے؟ مذی وہ لیس دار ، شفاف سائل مادہ ہے جو شہوت کے جوش کے وقت نکلتا ہے اور کیا یہ مادہ روزہ توڑ دیتا ہے تو اہل علم کی ایک جماعت کا کہنا ہے کہ جی ہاں مذی کے نکلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔

صحیح یہ ہے کی مذی کا نکلنا روزے کو نہیں توڑتا ، روزہ دار کو چاہیئے کہ اس حد تک نہ ہی پہنچے ، لیکن کبھی کبھار مذی بغیر کسی ضبط کے ہلکی سی شہوت جو کہ آواز کے سننے سے ہو یا کسی اور وجہ سے یا مصافحہ کرنے سے، ان وجوہات سے ہی مذی نکل جاتی ہے لہذا انسان کو چاہئیے کہ ان چیزوں سے دور ہی رہے جو شہوت کو ہوا دیں، لیکن اگر کچھ ایسا ہو بھی جائے اور مذی کا خروج ہو تو اس کا اس کے روزے پر کوئی اثر نہیں پڑتا، روزہ صحیح ہے، اگر مذی سے روزہ ٹوٹتا ہوتا تو نبیؐ ضرور بیان فرما دیتے جبکہ لوگوں کی اس امر میں بہت زیادہ حاجت بھی تھی جو کہ باربار ان کو آن لیتی تھی۔


ملاحظہ شدہ موضوعات

1.
×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں