×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

خدا کی سلام، رحمت اور برکتیں.

پیارے اراکین! آج فتوے حاصل کرنے کے قورم مکمل ہو چکا ہے.

کل، خدا تعجب، 6 بجے، نئے فتوے موصول ہوں گے.

آپ فاٹاوا سیکشن تلاش کرسکتے ہیں جو آپ جواب دینا چاہتے ہیں یا براہ راست رابطہ کریں

شیخ ڈاکٹر خالد الاسلام پر اس نمبر پر 00966505147004

10 بجے سے 1 بجے

خدا آپ کو برکت دیتا ہے

فتاوی جات / روزه اور رمضان / نفاس میں خون تو منقطع ہو گیا ہے لیکن زردی اور مٹیالہ پن باقی ہے، تو اس کا کیا حکم ہے؟

اس پیراگراف کا اشتراک کریں WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

مناظر:1842
- Aa +

سوال

میری بیوی کا بچے کی ولادت کے بیس دن بعد نفاس کاخون تو بند ہو گیا ہے، لیکن ابھی تک زردی اور مٹیالہ پن برقرار ہے تو کیا اس پر روزہ ہے؟

في النفاس.. انقطع الدم وبقيت الصفرة والكدرة فما الحكم؟

جواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

بتوفیقِ الہٰی آپ کے سوال کا جواب درج ذیل ہے:

اگر یہ زردی اور مٹیالہ پن نفاس کے ساتھ ہی متصلاََ نکنے لگا ہے تو اس کا بھی نفاس والا حکم ہی ہے، نہ اس پر روزہ ہے اور نہ ہی نماز جب تک یہ منقطع نہ ہو جائے، واللہ اعلم۔

آپ کا بھائی/

خالد المصلح

26/09/1424هـ


ملاحظہ شدہ موضوعات

1.
×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں