فتوا فارم کے لئے درخواست

غلط کیپچا
×

بھیجا اور جواب دیا جائے گا

×

افسوس، آپ فی دن ایک فتوی بھی نہیں بھیج سکتے.

آداب / تالی مارنے کا حکم

تالی مارنے کا حکم

تاریخ شائع کریں : 2017-05-13 08:14 AM | مناظر : 828
- Aa +

سوال

محافل میں تالیاں بجانے کا کیا حکم ہے؟

حكم التصفيق

جواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

بتوفیقِ الہٰی آپ کے سوال کا جواب درج ذیل ہے:

ظاہر تو یہی ہے کہ اگریہ حوصلہ افزائی کیلئے ہو اور اس کیساتھ سیٹی یا کوئی اور ممنوع فعل بھی نہ ہو تو اس میں کوئی حرج نہیں، اور جو تالی بجانے کے بارے میں ممانعت وارد ہوئی ہے وہ اس صورت کیلئے ہے جو اہل جاہلیت اللہ کی عبادت کی غرض سے تالیاں مارتے تھے۔

ملاحظہ شدہ موضوعات

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں