فتوا فارم کے لئے درخواست

غلط کیپچا
×

بھیجا اور جواب دیا جائے گا

×

افسوس، آپ فی دن ایک فتوی بھی نہیں بھیج سکتے.

​زکوٰۃ / تاخیرکردہ زکوٰۃ کی ادائیگی کا حکم

تاخیرکردہ زکوٰۃ کی ادائیگی کا حکم

تاریخ شائع کریں : 2017-05-18 02:59 PM | مناظر : 392
- Aa +

سوال

مجھ پر پچھلے زکاتوں کا ایک انبار لگا ہوا ہے (یعنی میں نے پہلے کوئی زکوٰۃ ادا نہیں کی) لیکن اب میں نے اللہ کے بارگاہ میں توبہ کرلی ہے اور پچھلے تمام سالوں کی زکوٰۃ کی ادائیگی کی نیت کرلی ہے ، اب سوال یہ ہے کہ اس سال کے ساتھ پچھلے سالوں کی زکوٰۃ کا کچھ کچھ حصہ ادا کرنا جائز ہے؟

حكم تقسيم الزكاة المتأخرة

جواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

آپ کو چاہئے کہ جتنا جلد از جلد ممکن ہوسکے تو ان تمام پچھلے زکاتوں کو ادا کرلیں ، اور اگر آپ زکوٰۃ کی ادائیگی پر ابھی قادر ہیں تو آپ کے لئے مزید تاخیر کرنا جائز نہیں ہے ، اور میں آپ کو یہ ہمدردانہ نصیحت کرتا ہوں کہ ان کی ادائیگی سے پہلے ان کا وقت آنے کے اندیشہ سے آپ ان کو اپنے ذمہ میں باقی رکھیں۔

آپ کا بھائی/

خالد المصلح

08/11/1424هـ

ملاحظہ شدہ موضوعات

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں