فتوا فارم کے لئے درخواست

غلط کیپچا
×

بھیجا اور جواب دیا جائے گا

×

افسوس، آپ فی دن ایک فتوی بھی نہیں بھیج سکتے.

​زکوٰۃ / بھائی کو زکوٰۃ دینے کا حکم

بھائی کو زکوٰۃ دینے کا حکم

تاریخ شائع کریں : 2017-05-19 12:41 PM | مناظر : 873
- Aa +

سوال

میرا ایک بھائی شادی کرنا چاہتا ہے اور اس کی معاشی حالت بہت خستہ حال ہے اور وہ شادی کے لئے قرضے لے رہا ہے اس لئے کہ اس کی ماہانہ تنخواہ چارہزار ایک سو ستر (۴۱۷۰) ریال ہے تو کیا میر ے لئے اس کو زکوٰۃ دینا جائز ہے ؟

هل أعطي زكاتي لأخي؟

جواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

اگر اس کا نفقہ آپ پر واجب نہیں ہے تو پھر آپ کا اس کو زکوٰۃ دینے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے

ملاحظہ شدہ موضوعات

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں