فتوا فارم کے لئے درخواست

غلط کیپچا
×

بھیجا اور جواب دیا جائے گا

×

افسوس، آپ فی دن ایک فتوی بھی نہیں بھیج سکتے.

لباس اور زینت / عورت کے لئے بال کاٹنے کا حکم

عورت کے لئے بال کاٹنے کا حکم

تاریخ شائع کریں : 2017-05-20 09:26 AM | مناظر : 585
- Aa +

سوال

جناب مآب کیا عورت کیلئے خوبصورتی کے لئے بال کاٹنا جائز ہے جبکہ اس سے اس کی مراد مردوں کیساتھ مشابہت نہیں ہے؟

حكم قص الشعر للمرأة

جواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

 بتوفیقِ الٰہی آپ کے سوال کا جواب پیشِ خدمت ہے:

اگر مردوں اور فاسق وفاجر اورکافر عورتوں کے ساتھ مشابہت مقصود نہ ہو تو محض خوبصورتی کے لئے عورت کے لئے بال کاٹنا جائز ہے، لیکن جہاں تک عدمِ تشبہ کا ذکر کیا ہے تو تشبہ حرام ہے چاہے تشبہ کا ارادہ ہو یا نہ ہو اور تشبہ شکل وصورت میں موافقت کو کہتے ہیں اگرچہ کسی کا یہ ارادہ نہ ہو ۔ واللہ اعلم

آپ کا بھائی/

خالد المصلح

28/03/1425هـ

ملاحظہ شدہ موضوعات

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں