فتوا فارم کے لئے درخواست

غلط کیپچا
×

بھیجا اور جواب دیا جائے گا

×

افسوس، آپ فی دن ایک فتوی بھی نہیں بھیج سکتے.

البيوع / مکمل طور پر ذبح شدہ جانور کے خریدنے کا حکم

مکمل طور پر ذبح شدہ جانور کے خریدنے کا حکم

تاریخ شائع کریں : 2017-07-08 12:17 PM | مناظر : 823
- Aa +

سوال

ذبح کرنے کے بعد قربان گاہ سے مکمل طور پر تیارشدہ جانور کے خریدنے کا کیا حکم ہے؟

حكم شراء الذبيحة كاملة

جواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

اگر ایسا اس جانور کی کھال اور پیٹ کی اندرونی چیزوں سمیت وزن کے ذریعہ ہو تو حقیقی وزن سے جہالت کی وجہ سے یہ جائز نہیں ہے، البتہ اگر وزن کئے بغیر بھاؤ تاؤ کے ساتھ بیچے یا یوں کہے کہ یہ اتنے کا ہے تو پھر اس میں کوئی مضائقہ نہیں ۔

آپ کا بھائی/

أ.د خالد المصلح

13 / 1 / 1425هـ

ملاحظہ شدہ موضوعات

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں