×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / میقات سے بغیر احرام کے گزرنا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

جہاز میں پائلٹ میقات سے اعلان کرنا بھول گیا دوسری حالت یہ کہ اعلان تو کیالیکن ہمیں سنائی نہیں دیااب اس میں شریعت کا کیا حکم ہے اور کیا مجھ پر فدیہ واجب ہے؟ تجاوز الميقات دون الإحرام

المشاهدات:4085

جہاز میں پائلٹ میقات سے اعلان کرنا بھول گیا دوسری حالت یہ کہ اعلان تو کیالیکن ہمیں سنائی نہیں دیااب اس میں شریعت کا کیا حکم ہے اور کیا مجھ پر فدیہ واجب ہے؟

تجاوز الميقات دون الإحرام

الجواب

امابعد۔

جس شخص نے بھی حج کا ارادہ کیا ہے تو میقات سے احرام باندھنا اس پر واجب ہے جو میقات سے بغیر احرام کے گزر گیا تو اس نے اپنے اوپر حج کے واجبات میں سے ایک واجب کو چھوڑ دیا، اورجمہور علماء کے نزدیک دوبارہ اس کے لئے میقات آنا لازمی ہے تاکہ وہاں سے احرام باندھے، اگر اس نے ایسا نہیں کیا اور میقات کے علاوہ اس نے احرام باندھ لیاتواس پر ایک دم واجب ہوگا چاہے وہ معذور ہو یا نہ ہو ، اور میرے نزدیک معذور اور غیر معذور میں جو تفریق راجح لگ رہی ہے تووہ یہ ہے کہ وہ دونوں بہت سے احکام میں برابر نہیں ہیں۔اور بہت سے لوگ جو اس مسئلہ کے بارے میں پوچھتے ہیں تو ان میں سے ایسا بھی ہوتا ہے کہ وہ احرام باندھتا ہے اور بعد میں اسے پتہ چلتا ہے کہ وہ تو میقات کو پار کرچکاہے ،اور اس صورت میں میقات کی طرف لوٹنے میں کوئی فائدہ نہیں ، جیسا کہ بہت سے لوگوں کے لئے جماعت کے چھوٹنے یا بُعدِ مسافت کی وجہ سے لوٹنا نا ممکن ہوتا ہے ، پس جو شخص معذور ہو تو میقات کے علاوہ اس کے احرام کے لئے اس پر کوئی چیز لازم نہیں آتی۔ واللہ أعلم۔

أ.د خالد المصلح

11 / 11 / 1424 هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات133584 )
5. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات67226 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات66537 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات57950 )
12. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات56746 )
13. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56702 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات54382 )
15. حكم قص الشعر عند وفاة قريب ( عدد المشاهدات47669 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف