×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / ایسی مجالس و محافل میں جانا جہاں منکرات ہوں

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

محترم جناب ! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ ایسی محفلوں میں شرکت کا کیا حکم ہے جہاں بے حیائی والا لباس ہو ؟ اور کیا یہ ان مجالس کی طرح ہوں گی جہاں گانا بجانا ہوتا ہے ؟ حضور حفلات فيها منكرات

المشاهدات:2028

محترم جناب ! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ ایسی محفلوں میں شرکت کا کیا حکم ہے جہاں بے حیائی والا لباس ہو ؟ اور کیا یہ ان مجالس کی طرح ہوں گی جہاں گانا بجانا ہوتا ہے ؟

حضور حفلات فيها منكرات

الجواب

حامداََ و مصلیاََ۔۔۔

وعليكم السلام ورحمة الله وبركاتہ۔۔۔

اما بعد۔۔۔

اہل علم کااس بات پراتفاق ہے کہ محفل میں اگر ایسا منکر یا گناہ ہو جو اصل کے اعتبار سے گناہ ہے یعنی قطعی گناہ ہے تو ایسی محافل میں شرکت کرنا جائز نہیں ہے ، اور اگر نہ جانے کی وجہ سے قطع رحمی یا کوئی خرابی آنے کا اندیشہ ہو تو ایسی صورت میں معاملہ حکمت اور نرمی کے ساتھ نمٹانا چاہئے ۔ اور یہ امر بھی دعوت الی اللہ ہی کا ایک سبب ہے اور اس شخص سے تعلق بڑھنے کا بھی امکان ہے ، لہٰذا وہ اس کو واضح طور پر بتادے کہ میں اس منکر کی وجہ سے نہیں شرکت کرسکتا اور یہ شخص اس سے مطالبہ بھی کرسکتا ہے کہ اگر ان برائیوں کا ختم کرنا ممکن ہو تو وہ شرکت کرے گا۔

اورپھر یہ کہ اس شخص کا محفل میں شرکت کرنا بھی برائی میں تخفیف کا باعث ہے تو میری رائے یہ ہے کہ شرکت کرے کیونکہ شریعت کا مقصد مصلحت اور اچھائی کا حصول اور اس میں زیادتی ہے اور فساد اور برائی کا سدّباب اور اس میں کمی کرنا ہے لہٰذا اگر ہم کُلّی طور پر برائیوں کو ختم نہ بھی کرسکیں تو کم از کم یہ چاہئے کہ ان میں کمی واقع کردیں ۔ واللہ أعلم۔

آپ کا بھائی

أ.د. خالد المصلح

5 / 3 / 1434هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات131408 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات65541 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات65352 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات57192 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56090 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات55296 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52541 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46645 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف