×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.

الأعضاء الكرام ! اكتمل اليوم نصاب استقبال الفتاوى.

وغدا إن شاء الله تعالى في تمام السادسة صباحا يتم استقبال الفتاوى الجديدة.

ويمكنكم البحث في قسم الفتوى عما تريد الجواب عنه أو الاتصال المباشر

على الشيخ أ.د خالد المصلح على هذا الرقم 00966505147004

من الساعة العاشرة صباحا إلى الواحدة ظهرا 

بارك الله فيكم

إدارة موقع أ.د خالد المصلح

/ / فوٹو گرافک تصاویر میں مختلف سافٹ وئیرز کے ذریعے ردو بدل کرنا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

محترم جناب!  السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ آپ کی جناب سے یہ عرض ہے کہ کسی شخص کی تصویر میں کچھ ردوبدل کرنے کا کیا حکم ہے ؟ مثلا ناک چھوٹا کر دینا یا پلکیں وغیرہ غائب کردینا وغیرہ یا پھر ہونٹ چھوٹے کردینا؟ التعديل في الصور الفوتوغرافية بوسائل التقنية

المشاهدات:1865

محترم جناب!  السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔

آپ کی جناب سے یہ عرض ہے کہ کسی شخص کی تصویر میں کچھ ردّوبدل کرنے کا کیا حکم ہے ؟ مثلاََ ناک چھوٹا کر دینا یا پلکیں وغیرہ غائب کردینا وغیرہ یا پھر ہونٹ چھوٹے کردینا؟

التعديل في الصور الفوتوغرافية بوسائل التقنية

الجواب

حامداََ و مصلیاََ۔۔۔

وعليكم السلام ورحمة الله وبركاتہ۔۔۔

اما بعد۔۔۔

جواب ملاحظہ فرمائیں

 ہونٹ یا ناک کو چھوٹا بڑا کرکے بنانے والے کی بناوٹ میں دخل اندازی کرنا جائز نہیں ہے کیونکہ وہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ بناوٹ میں شریک ہونے کے مترادف ہے ۔ اور وہ اس حدیث کے تحت داخل ہے جو بخاری شریف (۵۹۵۴) اور مسلم شریف (۲۱۰۷) نے حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسولنے ارشاد فرمایا: ’’قیامت کے دن سب سے شدید عذاب ان لوگوں کو ہوگا جو اللہ تعالیٰ کے ساتھ اس کی تخلیق میں مشارکت کر تاہے‘‘ اور ان سے مقصود تصویر بنانے والے ہیں جیسا کہ بخاری کی ایک اور روایت میں ہے : (۶۹۰۱) ’’قیامت کے دن سب سے زیادہ عذاب دئیے جانے والے وہ لوگ ہوں گے جو یہ تصویریں بناتے ہیں ‘‘۔

اور یہاں مشارکت سے مقصود اللہ تعالیٰ سے مشابہت اختیار کرنا ہے ، یعنی تخلیق کرنے میں مشابہت ، جیسا کہ مسلم (۲۱۰۷) کی روایت میں آیا ہے کہ :’’روزِ قیامت سب سے شدید عذاب والے وہ لوگ ہوں گے جو اللہ کی تخلیق میں تشبیہ دیتے ہیں ‘‘۔ اور خلقت کی صورت بنانا اور اسے شکل عطا کرنا اللہ تعالیٰ کی خاصیت میں سے ہے ، اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے :’’ وہی ہے جو ماں کے پیٹ میں تمہیں صورت عطاکرتا ہے جیسے وہ چاہتا ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں اور وہ عزت و حکمت کا مالک ہے‘‘ {العمران: ۶}

لہٰذا تصویر میں ردّ وبدل کرنا گویا اللہ تعالیٰ سے اس کی مخصوص صفت میں نزاع کرنا ہے ، پس ایمان والے پر یہ واجب ہے کہ اس سے بچا رہے ۔

آپ کا بھائی

أ.د. خالد المصلح

9/ 11 /1428هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات127558 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات62659 )
9. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات59177 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات55705 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55177 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات52026 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات50016 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات45020 )

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف