×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / صرف جمعہ کے دن کا روزہ رکھنا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

صرف جمعہ کے دن روزہ رکھنے کا کیا حکم ہے؟ صيام الجمعة منفردا

المشاهدات:4945

صرف جمعہ کے دن روزہ رکھنے کا کیا حکم ہے؟

صيام الجمعة منفرداً

الجواب

حامداََ و مصلیاََ۔۔۔

اما بعد۔۔۔

اللہ کی توفیق سے ہم آپ کے سوال کے جواب میں کہتے ہیں کہ

نبیﷺنے صرف جمعہ کے دن کو خاص کرکے روزہ رکھنے سے منع فرمایا۔ جیسا کہ صحیح میں حضرت ابوہریرۃؓ کی حدیث میں ہے: (جمعہ کا دن خاص نہ کرو روزے کے لئے اور نہ اس کی رات قیام کے لئے) نبیﷺنے اس دن کو خاص کرنے سے منع فرمایا اور ایک بار نبیﷺاپنی ایک زوجہ محترمہ کے پاس جمعہ والے دن تشریف لائے اور ان کو روزہ کی حالت میں پایا تو فرمایا: (کیا آپ نے کل روزہ رکھا تھا؟ انہوں نے کہا نہیں۔ آپ ﷺنے ہوچھا کیا آپ آئندہ کل روزہ رکھو گی؟ انہوں نے جواب دیا نہیں۔ تو آپﷺ نے فرمایا: پھر آپ اس روزے کو افطار کریں۔) لہذا نبیﷺنے صرف جمعہ کے دن کے روزے سےمنع فرمایا۔ لیکن علماء فرماتے ہیں کہ یہ روکنا اس وقت ہے کہ جب یہ اکیلا روزہ خاص کرنے کی وجہ سے ہو یعنی روزہ رکھنا جمعہ کا دن ہونے کی وجہ سے ہو اورجہاں تک یہ بات ہے کہ اس وجہ سے روزہ رکھا جائےکہ آج کے دن وہ عمل سے فارغ ہے یا یہ ایسا  دن ہو کہ اس میں اس کے لئے روزہ رکھنے میں آسانی ہو اور ایسی کوئی نیت نہ ہو جس کا تعلق اس دن کی تخصیص ہو تواس حالت میں روزہ رکھنا صحیح ہے اور یہ اس نہی کے حکم میں داخل نہیں ہوگا


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات136041 )
6. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات68071 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات67564 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات58626 )
12. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات57789 )
13. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56978 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات55205 )
15. حكم قص الشعر عند وفاة قريب ( عدد المشاهدات48234 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف