×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / کیا عثمانی دور کے سونے کے سکوں پر زکوٰۃ واجب ہے؟

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

میری بہن کے پاس سونے کے کچھ لیرات {عثمانی دور کے سونے کے سکوں} ہیں جن کا وزن تقریبا پچاسی گرام ہے ، اور اس پر تقریبا آٹھ سال گزر گئے ہیں اور اس عرصہ میں اس نے اس کی ایک مرتبہ بھی زکوٰۃ نہیں نکالی، اور نہ ہی اس نے یہ لیرات کبھی پہنے ہیں ، لہٰذا شریعت میں اس کا کیا حکم ہے ؟ هل على هذه الليرات زكاة؟

المشاهدات:2030

میری بہن کے پاس سونے کے کچھ لیرات {عثمانی دور کے سونے کے سکوں} ہیں جن کا وزن تقریبا پچاسی گرام ہے ، اور اس پر تقریبا آٹھ سال گزر گئے ہیں اور اس عرصہ میں اس نے اس کی ایک مرتبہ بھی زکوٰۃ نہیں نکالی، اور نہ ہی اس نے یہ لیرات کبھی پہنے ہیں ، لہٰذا شریعت میں اس کا کیا حکم ہے ؟

هل على هذه الليرات زكاة؟

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

بتوفیقِ الٰہی آپ کے سوال کا جواب پیشِ خدمت ہے:

ان لیرات کی زکوٰۃ واجب ہے ، اس لئے کہ وہ زیورات نہیں ہیں ، اورسونے میں زکوٰۃ کے وجوب کے بارے میں اہل علم کا ذرا بھی اختلاف نہیں ہے ، بلکہ ان کا اختلاف تو صرف اس بات میں ہے کہ عورت جن زیورات کو پہنتی ہے آیا ان میں زکوٰۃ واجب ہے یا نہیں ، لہٰذا آپ پچھلے تمام سالوں کو شمار کرکے ان کی زکوٰۃ ادا کرلیں۔

آپ کا بھائی/

خالد المصلح

07/06/1425هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات132036 )
6. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات66075 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات65742 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات57410 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56263 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات55696 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52924 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46878 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف