×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / خیراتی اموال کی زکوٰۃ

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

مسجد کی تعمیرکاری کے لئے تقریبا چارہزار رقم رکھی گئی ہے جبکہ مسجد کی تعمیرکاری کا آغاز ابھی تک نہیں ہوا اور اس مال پر ایک پورا سال بھی گزرگیا ہے تو کیا اب اس مال پر زکوٰۃ واجب ہے یا نہیں؟ زكاة أموال التبرعات

المشاهدات:2005

مسجد کی تعمیرکاری کے لئے تقریبا چارہزار رقم رکھی گئی ہے جبکہ مسجد کی تعمیرکاری کا آغاز ابھی تک نہیں ہوا اور اس مال پر ایک پورا سال بھی گزرگیا ہے تو کیا اب اس مال پر زکوٰۃ واجب ہے یا نہیں؟

زكاة أموال التبرعات

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

یہ مال کسی کی ذاتی ملکیت نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کی ملکیت ہے لہٰذا اس میں زکوٰۃ واجب نہیں ہے ، لیکن میری یہ نصیحت ہے کہ مسجد کے جس کام کے لئے یہ مال رکھا گیا ہے تو اس میں صرف کرنے میں عجلت کریں۔

 آپ کا بھائی/

خالد المصلح

09/10/1424هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات133827 )
5. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات67338 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات66664 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات58016 )
12. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات56892 )
13. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56740 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات54514 )
15. حكم قص الشعر عند وفاة قريب ( عدد المشاهدات47771 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف