×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / پتلون {پینٹ} کی شرعی لمبائی

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

میں مردوں کیلئے پتلون کی شرعی لمبائی کے بارے میں پوچھنا چاہتا ہوں ، اور یہ کہ پتلون کا مسلمان کے تہبند کے ساتھ کیا تعلق ہے ، اور اس کے بارے میں ٹھوس ثبوت کیا ہے؟ اللہ کا شکر ہے بفضل الٰہی میں ایک نوجوان ہوں اور یہ کہتا ہوں کہ ان جیسے حالات میں حتی الامکان میں پابندی کی کوشش کروں گا ۔ آپ کا بے حد شکریہ اور اللہ آپ کو بہت بہت جزائے خیر عطا فرمائے الطول الشرعي للبنطلون

المشاهدات:1740

میں مردوں کیلئے پتلون کی شرعی لمبائی کے بارے میں پوچھنا چاہتا ہوں ، اور یہ کہ پتلون کا مسلمان کے تہبند کے ساتھ کیا تعلق ہے ، اور اس کے بارے میں ٹھوس ثبوت کیا ہے؟ اللہ کا شکر ہے بفضل الٰہی میں ایک نوجوان ہوں اور یہ کہتا ہوں کہ ان جیسے حالات میں حتی الامکان میں پابندی کی کوشش کروں گا ۔ آپ کا بے حد شکریہ اور اللہ آپ کو بہت بہت جزائے خیر عطا فرمائے

الطول الشرعي للبنطلون

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

 بتوفیقِ الٰہی آپ کے سوال کا جواب پیشِ خدمت ہے:

اس میں سنت تو یہی ہے کہ کپڑا یا پتلون وغیرہ ٹخنوں سے تجاوز نہ کرے اور ٹخنوں سے جو کپڑا تجاوز کر جائے اسکے بارے میں کراہت وتحریم کے اعتبار سے علماء کے مختلف اقوال ہیں لیکن درست قول یہی ہے کہ بوقت ضرورت یہ کراہت کے ساتھ جائز ہے۔

آپ کا بھائی/

خالد المصلح

19/12/1424هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات131594 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات65719 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات65448 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات57226 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56127 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات55369 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52607 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46703 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف