×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / عید کی رات قربانی کرنا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

کیا ذوالحجہ کی نو تاریخ کو مغرب کے بعد عید کی رات قربانی کرنا جائز ہے؟ ذبح الأضحية ليلة العيد

المشاهدات:1947

کیا ذوالحجہ کی نو تاریخ کو مغرب کے بعد عید کی رات قربانی کرنا جائز ہے؟

ذبح الأضحية ليلة العيد

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

 بتوفیقِ الٰہی آپ کے سوال کا جواب پیشِ خدمت ہے:

اہل علم کا اس بات پر اجماع ہے کہ طلوع فجر سے پہلے قربانی جائز نہیں ہے ، اس میں ان کا کوئی اختلا ف نہیں ہے ، صحیح بخاری {۵۵۰۰} و مسلم {۱۹۶۰} میں حضرت جندب بن سفیان بجلی کی حدیث میں ہے کہ آپنے نماز سے پہلے کچھ بکریاں ذبح ہوتے دیکھیں تو ارشاد فرمایا: ’’جس نے بھی نماز سے پہلے قربانی کی ہے تو وہ اس کی جگہ دوسری قربانی کرلے‘‘۔

 اس طرح حضرت انس اور براء بن عاز ب سے بھی منقول ہے ۔

آپ کا بھائی/

خالد المصلح

13/01/1425هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات132356 )
6. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات66374 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات65942 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات57547 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56368 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات55972 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات53217 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات47141 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف