×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / کفیل کا اپنے مزدوروں کے ساتھ پیسوں کے عوض معاملہ طئے کرنا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

محترم شیخ اگرمیں ایک دکان یا لانڈری (کپڑے دھونے کی دکان) کھولوں اور پھر مزدوروں کو دو ہزار کرایہ کے بدلے دے دوں، تو کیا یہ جائز ہے ؟ تعاقد الكفيل مع عماله بأجر

المشاهدات:2497

محترم شیخ اگرمیں ایک دکان یا لانڈری (کپڑے دھونے کی دکان) کھولوں اور پھر مزدوروں کو دو ہزار کرایہ کے بدلے دے دوں، تو کیا یہ جائز ہے ؟

تعاقد الكفيل مع عماله بأجر

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

بتوفیقِ الہٰی آپ کے سوال کا جواب درج ذیل ہے:

 درحقیقت یہ کفیل اور جس کی کفالت کی جاری ہی ہے دونوں کے درمیان ایک قسم کا معاملہ ہے اور یہ عقد اذعان (مجبور کرنا) کی صورتوں میں سے ایک صورت ہے، جن میں جس میں کفیل مکفول (جس کی کفالت کی جا رہی ہے)  کچھ ایسی شروط پر مجبور کرتا ہے جن پر ممکن ہے کہ مکفول راضی بھی نہ ہو، اور ممکن ہے اس معاملہ میں کسی پر زیادتی ہو رہی ہو اور اسکا حق بھی مارا جا رہا ہو ۔ تو میرے نزدیک تو اس طرح کے معاملات کو ترک کرنے میں ہی سلامتی ہے، خاص طور پر اگر جس ملک میں یہ معاملہ ہو رہا ہو اس ملک کی حکومت ہی اس معاملہ کو منع کرتی ہو۔

کچھ لوگ تو مزدور کو ماہانہ تنخواہ کے نام پر لے آتے ہیں، پھر اسے کہتے ہیں: کوئی تنخواہ نہیں ہے ۔ یا تو اس صورت (جو اوپر ذکر ہوگئی) کے مطابق کام کر نہیں تو تمہیں واپس اپنے ملک بیج دوں گا ۔ اس معاملہ میں وعدہ خلافی ہے، جیسا کہ اللہ کا ارشاد ہے: "اے ایمان والوں معاہدوں کو پورا کرو" {المائدۃ: ۱

 لہذا مالدار لوگوں پر لازم ہے کہ اللہ سے ڈرے ، اور ایسا راستہ اختیار کریں جس میں معاشرہ کے حقوق محفوظ ہو، کیونکہ بعض لوگ کہتے ہیں میں نے اس لیے یہ طریقہ اختیار کیا کیونکہ یہ مزدور لوگ میرا مال کھا جاتے ہیں اور مجھے میرا حق نہیں ادا کرتے ۔ تو یہ بات ٹھیک نہیں کیونکہ ظلم کو ظلم سے دور نہیں کیا جاتا


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات133828 )
5. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات67338 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات66664 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات58016 )
12. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات56892 )
13. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56740 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات54535 )
15. حكم قص الشعر عند وفاة قريب ( عدد المشاهدات47773 )

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف