×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / قسطوں پر چیز خریدنا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

میرا سوال اس بیع کے بارے میں ہے جس میں قیمت بعد میں دی جاتی ہو۔ میرے پاس ایک گاڑی ہے جس کی کوئی خاص قیمت نہیں ، اب مثال کے طور پر میں اسے ستر ہزار کی بیچتا ہوں تین مہینے کا وقت دے کر، لیکن اگر میں اسے نقد میں بیچتا تو یہ ۶۳ ہزار کی بک جاتی۔ برائے مہربانی اس مسئلے کی وضاحت کیجئے عن بيع التقسيط

المشاهدات:1564

میرا سوال اس بیع کے بارے میں ہے جس میں قیمت بعد میں دی جاتی ہو۔ میرے پاس ایک گاڑی ہے جس کی کوئی خاص قیمت نہیں ، اب مثال کے طور پر میں اسے ستر ہزار کی بیچتا ہوں تین مہینے کا وقت دے کر، لیکن اگر میں اسے نقد میں بیچتا تو یہ ۶۳ ہزار کی بک جاتی۔ برائے مہربانی اس مسئلے کی وضاحت کیجئے

عن بيع التقسيط

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

بتوفیقِ الہٰی آپ کے سوال کا جواب درج ذیل ہے:

اس بیع میں کوئی حرج نہیں ۔ اللہ تعالٰی کا فرمان ہے آیتِ بیع میں: ((اور اللہ نے بیع کو حلال فرمایا اور سود کو حرام کیا)) {البقرۃ: ۲۷۵}۔ اور بیع کا حلال ہونا یہ تقاضہ کرتا ہے کہ ہر قسم کے بیوع (خریدوفروخت) کے معاملات جائز ہے، جب تک اس کی حرمت میں کوئی واضح دلیل سامنے نہ آئے۔

اور ثمن میں تأخیر اور اس میں زیادتی کرنا اس تأخیر کے مقابلے میں ہے،اور یہ جملہ قرض کے معاملات میں سے ہے،اور یہ بھی معلوم ہے کہ حاضر ثمن کی قیمت مؤجل ثمن کے برابر نہیں۔ جیسا کہ سلَم بیعِ مؤجل کے برعکس ہوتا ہے، لیکن وہاں ثمن پہلے دیا جاتا ہے اور چیز بعد میں، اسی لئے یہ ثمن میں کمی کا باعث بنتا ہے۔ اسی طرح ثمن میں تأخیر اور چیز کا پہلے حوالے کرنا یہ سبب ہے قیمت میں بڑھوتری کا۔ اور اسی پر جمہور علماء اور اہلِ تحقیق حضرات کا اتفاق ہے۔

اور جس نے اس معاملے کو حرام کہا ہے ان کے پاس نہ کوئی دلیل اور اصل نہیں، اور اقساط کی بیع کو حرام کرنا یہ دلیل ضعیف ہے


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات127736 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات62721 )
9. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات59382 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات55721 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55188 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات52098 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات50048 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات45062 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف