×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.

الأعضاء الكرام ! اكتمل اليوم نصاب استقبال الفتاوى.

وغدا إن شاء الله تعالى في تمام السادسة صباحا يتم استقبال الفتاوى الجديدة.

ويمكنكم البحث في قسم الفتوى عما تريد الجواب عنه أو الاتصال المباشر

على الشيخ أ.د خالد المصلح على هذا الرقم 00966505147004

من الساعة العاشرة صباحا إلى الواحدة ظهرا 

بارك الله فيكم

إدارة موقع أ.د خالد المصلح

/ / یہ نہی کراہت کی ہے یا حرمت کی؟

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

بخاری نے اپنی صحیح میں ابن عمرؓ کی حدیث ذکر کی ہے کہ نبی ﷺ نے قزع سے منع فرمایا ہے، ممانعت ظاہری طور پر تو حرمت کا ہی تقاضا کرتی ہے، جبکہ فقہائے حنابلہ کہ کتب میں اور اسی طرح الشرح الممتع میں ہم دیکھتے ہیں کہ ممانعت کی توجیہ کراہت کے ساتھ کی گئی ہے، تو اس پر کیا دلیل ہے کہ نہی کراہت کیلئے ہے نہ کہ حرمت کیلئے؟ النهي هل هو للكراهة أم التحريم؟

المشاهدات:1232

بخاری نے اپنی صحیح میں ابن عمرؓ کی حدیث ذکر کی ہے کہ نبی ﷺ نے قزع سے منع فرمایا ہے، ممانعت ظاہری طور پر تو حرمت کا ہی تقاضا کرتی ہے، جبکہ فقہائے حنابلہ کہ کتب میں اور اسی طرح الشرح الممتع میں ہم دیکھتے ہیں کہ ممانعت کی توجیہ کراہت کے ساتھ کی گئی ہے، تو اس پر کیا دلیل ہے کہ نہی کراہت کیلئے ہے نہ کہ حرمت کیلئے؟

النهي هل هو للكراهة أم التحريم؟

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

اسی قاعدہ پر بناء کرتے ہوئے یہ عرض ہے کہ ایسی ممانعت جو آداب سے متعلق ہوتی ہے اس کو کراہت پر محمول کیا جاتا ہے، جمہور علماء کا یہی مذہب ہے۔

علماء کی ایک جماعت کا یہ بھی کہنا ہے کہ ممانعت کا تعلق حرمت کے ساتھ ہے یہاں تک کہ جو آداب کے بارے میں وارد ہوئی ہو اس کا بھی اور یہ ظاہریہ اور بعض دیگر فقہاء کا مذہب ہے۔

آپ کا بھائی/

خالد بن عبد الله المصلح

29/03/1425هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات127806 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات62742 )
8. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات59439 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات55729 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55196 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات52127 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات50066 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات45081 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف