×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / محرم عورت کا نقاب پہننا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

عورت مردوں کے ہوتے ہوئے جو حجاب چہرے پر ڈالتی ہے وہ تو معروف ہے مگر کچھ حجاب ایسے بھی ہیں جن کے مختلف پردے ہوتے ہیں جیسا کہ نقاب جس میں عورت کو دیکھنے کی سہولت ہوتی ہے ،کیا یہ جائز ہے ؟ لبس النقاب للمحرمة.

المشاهدات:2287

عورت مردوں کے ہوتے ہوئے جو حجاب چہرے پر ڈالتی ہے وہ تو معروف ہے مگر کچھ حجاب ایسے بھی ہیں جن کے مختلف پردے ہوتے ہیں جیسا کہ نقاب جس میں عورت کو دیکھنے کی سہولت ہوتی ہے ،کیا یہ جائز ہے ؟

لبس النقاب للمحرمة.

الجواب

امابعد۔۔۔

اگر ایسا حجاب جس میں عورت کو دیکھنے کے لئے دو سوراخ ہوتے ہیں تو یہ جائز ہے کیونکہ اس میں چہرہ چھپا ہوتا ہے اور نبی اکرم کے زمانے میں بھی عورتیں پہنتی تھیں ۔ اس لئے بخاری کی روایت (۱۷۹۷)میں ابن عمرؓ حضورکی حدیث نقل کرتے ہیں کہ’’ عورت حالتِ احرام میں نقاب نہ کرے ‘‘۔

یہ روایت اس بات کی دلیل ہے کہ عورتیں حضور کے زمانے میں نقاب کرتی تھیں جیسا کہ شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ ؒ نے مجموع الفتاویٰ (۲۲/۱۱۱) میں ذکر کیا ہے ۔ البتہ جو نقاب بہت وسیع اور کھلا ہو جس میں چہرہ نظر آتا ہو تو اس کا پہننا جائز نہیں اس لئے کہ اس میں بے پردگی ہوتی ہے جس سے فتنہ برپا ہوتا ہے ۔ واللہ أعلم بالصواب۔

خالد المصلح

08 /04/ 1425هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات131338 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات65480 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات65312 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات57176 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56078 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات55271 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52520 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46632 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف