×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / لفظ "حرام" اور "جائز نہیں ہے" میں کیا فرق ہے؟

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

کیا لفظ حرام اور لفظ جائز نہیں ہے میں کوئی فرق ہے اس بات کو دیکھتے ہوئے کہ گناہ مختلف ہوتے ہیں؟ یا ان کا ایک ہی مطلب ہے، کیونکہ بعض کا یہ خیال ہے کہ لفظ جائز نہیں ہے ہلکا ہے لفظ حرام کی بنسبت؟ ما الفرق بين محرم ولا يجوز؟

المشاهدات:2545

کیا لفظ حرام اور لفظ جائز نہیں ہے میں کوئی فرق ہے اس بات کو دیکھتے ہوئے کہ گناہ مختلف ہوتے ہیں؟ یا ان کا ایک ہی مطلب ہے، کیونکہ بعض کا یہ خیال ہے کہ لفظ جائز نہیں ہے ہلکا ہے لفظ حرام کی بنسبت؟

ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

میں نے اہل علم کا ان دونوں لفظوں یعنی "لا یجوز" اور "حرام" کے استعمال کرنے میں تحقیق کیا ہے، تو مجھے پتا چلا کہ وہ ایسا کوئی فرق نہیں کرتے، کبھی ان کا استعمال حرمت کے بیان کرنے میں کرتے ہیں اور کہتے ہیں: یہ حرام ہے جائز نہیں ہے، یا یہ کہتے ہیں: یہ جائز نہیں ہے حرام ہے، اور کبھی کبھار کسی ایک پر ہی اکتفاء کر لیتے ہیں دوسرے لفظ کی تصریح قریب میں ہی یا دور کرتے ہوئے۔

یہ بھی کہا جاتا ہے کہ لفظ یہ جائز نہیں حرمت کا اورفعل پر اثر مرتب نہ ہونے کا فائدہ دیتا ہے کیونکہ جواز کا مطلب نافذ ہونے کا ہوتا ہے، جبکہ لفظ حرام صرف حرمت کا معنی دیتا ہے، واللہ اعلم


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130839 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات65092 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات65049 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات57019 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55970 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات55031 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52257 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46492 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف