×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / مجھے یہ شرعی قاعدہ کہاں ملے گا؟

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

مجھے آپ کی راہنمائی چاہئیے اس قاعدہ کے مرجع کی تلاش میں کہ آداب شرعیہ کی مخالفت کراہت لازم کرتی ہے نہ کہ تحریم، اور کیا اس قاعدہ میں داڑھی کو رنگ لگانا اور چہرے کے بال صاف کروانا بھی آتا ہے؟ أين أجد هذه القاعدة الشرعية؟

المشاهدات:1961

مجھے آپ کی راہنمائی چاہئیے اس قاعدہ کے مرجع کی تلاش میں کہ آداب شرعیہ کی مخالفت کراہت لازم کرتی ہے نہ کہ تحریم، اور کیا اس قاعدہ میں داڑھی کو رنگ لگانا اور چہرے کے بال صاف کروانا بھی آتا ہے؟

أين أجد هذه القاعدة الشرعية؟

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

اہل علم میں سے متعدد حضرات نے اس قاعدہ کو ذکر کیا ہے، جیسا کہ ابن عبد البر نے تمہید {۱/۱۴۲} میں اور ابن رجب ؒ نے جامع العلوم والحکم میں اس حدیث کی شرح کے دوران ((اللہ تعالی نے بعض فرائض فرض کئے ہیں)) {۱/۲۸۰}، اور اسی طرح حافظ ابن حجر ؒ نے فتح الباری {۱/۲۵۳} میں بھی ذکر کیا ہے۔

اور جہاں تک نمص یعنی چہرے سے بھنووں وغیرہ کے بال اتارنے کا تعلق ہے تو وہ بے شک اس میں داخل نہیں کیونکہ ایسا کرنے والا ملعون ہے، اس حکم کو کراہت پر محمول نہیں کیا جا سکتا، واللہ اعلم۔

آپ کا بھائی/

خالد بن عبد الله المصلح

11/06/1425هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات133827 )
5. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات67338 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات66664 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات58016 )
12. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات56892 )
13. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56740 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات54515 )
15. حكم قص الشعر عند وفاة قريب ( عدد المشاهدات47771 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف